واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی کانگریس مین کیتھ سیلف نے کہاہے پاکستان ،بھارت کے درمیان جنگ کا سوچ بھی نہیں سکتے،دونوں ایٹمی قوت ہیں،جنگ شروع ہوگئی تو کسی کے قابو میں نہیں رہے گی۔
پاکستانی کمیونٹی رہنماوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی کانگریس مین کیتھ سیلف نے کہا امید ہے پاکستان ،بھارت کشیدگی کو کم کریں گے،دونوں ممالک کے مسائل کئی دہائیوں سے موجود ہیں۔
پاک بھارت جنگ کسی کے قابو میں نہیں رہے گی،کیتھ سیلف
















