اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہاہے مئی کے مہینے کا بل قیمت میں کمی کےساتھ آئے گا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہاکمرشل صارفین کا جون میں ریٹ اب 62 روپے 47 پیسے ہوگا، کمرشل صارفین کے ریٹ میں 12 فیصد کمی آئی ،ڈسکوزکی نجکاری ہو رہی ہے، 2 کروڑ صارفین کے بلوں میں تقریباً 48 سے 56 فیصد بڑی کمی ہوگی،گھریلو صارفین کے 6 مختلف سلیب ہیں جون میں بجلی کا ریٹ کیا اور اب کتنی کمی ہوگی، تفصیلات شیئر کریں گے۔
مئی کا بجلی بل قیمت میں کمی کےساتھ آئے گا،سردار اویس لغاری


















