غزہ:(مشرق نیوز )جنگ بندی کا5واں مرحلہ شروع،3اسرائیلی ،183فلسطینیوں کو رہا کردیا گیا۔
اسرائیلی یرغمالیوں میں ایلی شرابی، اوہد بن امی اور لیوی شامل ہیں،ادھر حماس ترجمان ابوعبیدہ نے کہا اسرائیل کاغزہ میں آنے والی امداد کونشانہ بنانامعاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
جنگ بندی کا5واں مرحلہ،3اسرائیلی ،183فلسطینی رہا
















