کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی2فروری کو ہوگی،تاریخ فائنل

لاہور (ایم این پی)اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی2فروری کو ہوگی،تاریخ فائنل،کارڈ بھی سامنے آ گیا۔


جوڑی کی شادی کا سن کر جہاں انڈسٹری والے بے حد خوش ہیں وہیں مداح و صارفین بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مستقبل کےلئے دعاوں اور نیک تمناوں کا اظہار کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اداکار جوڑی کا نکاح سعودی عرب میں ہو گا۔