واشنگٹن:(بیورورپورٹ)کینیڈ ا نے امریکہ کو جوابی ٹیکس لگانے کی دھمکی دےدی۔
وزیرخارجہ میلانے جولی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اگر امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ کیا تو جوابی کارروائی کے طور پر امریکیوں پر ٹرمپ ٹیکس لگایا جائے گا، اپنی طرف سے زیادہ سے زیادہ دباو ڈالنے کےلئے تیار ہیں۔
کینیڈین وزرخارجہ نے کہاامریکہ نے تجارتی جنگ شروع کی تو دہائیوں بعد کینیڈا ،امریکہ کے درمیان بڑی تجارتی جنگ ہوگی، ٹرمپ نے ٹیکس عائد کیا تو کینیڈا نے بھی جوابی اقدامات کی تیاری کر لی ۔
کینیڈ ا نے امریکہ کو جوابی ٹیکس لگانے کی دھمکی دےدی
















