( ) :اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بھارت کی مشہور کاروباری شخصیت راج کندرا ایک بار پھر تنازع کا شکار ہو گئے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے راج کندرا کے گھر اور دفتر سمیت متعدد دیگر مقامات پر چھاپے مارے ۔
ای ڈی کی جانب سے کارروائی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں کی گئی-
منی لانڈرنگ کیس : شلپا شیٹی کے شوہر کے گھر اور دفتر پر چھاپہ
















