پشاور:(بیورورپورٹ)پشاور ہائیکورٹ میں بشریٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر نہیں ،کاز لسٹ جاری کردی گئی، 18 نومبر کو2 رکنی بنچ نہ ہونے کی وجہ سے بشریٰ کی درخواست سماعت کےلئے مقرر نہیں ہوسکی۔
وکیل عالم خان ادیزئی ایڈووکیٹ نے کہا کوشش کریں گے درخواست جلد سماعت کےلئے مقرر ہوجائے۔
پشاور ہائیکورٹ میں بشریٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر نہیں کی گئی
















