ڈیرہ غازیخان :(بیورورپورٹ)ڈیرہ غازی خان میں سکول وین ،ٹرک میں تصادم ،پرنسپل سمیت 4 خاتون اساتذہ جاں بحق ہوگئیں۔
حادثہ ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا،سکول پرنسپل امجد امین ، 3 خاتون اساتذہ موقع پر ہی چل بسے،6زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، 5 کی حالت تشویشناک ہے،لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔
ڈی جی خان ،حادثے میں سکول پرنسپل ،3خاتون اساتذہ جاں بحق
















