بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن

:( )ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری مرحلہ وار ہو گی۔

پہلے مرحلے میں فیسکو، گیپکو، حیسکو اور آئیسکو ، دوسرےمرحلے میں میپکو اور پیسکو سمیت دیگر کمپنیوں کی نجکاری ہو گی۔