امریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی رپورٹ شائع کی گئی ہے جس کے مطابق شاہ رخ خان بھارتی فلم نگری میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے اداکار ہیں۔
10 سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بھارتی اداکاروں کا تعلق جنوبی بھارت سے ہے۔
رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ خان سرفہرست ہیں جو ایک فلم کا معاوضہ150کروڑ سے 250 کروڑ بھارتی روپے لیتے ہیں۔
سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں شاہ رخ سرفہرست

















