لاہور:( ) ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنےکا حکم دے دیا۔
جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کہا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر جرمانے ہی نہیں بلکہ بند بھی کیا جائے۔
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی تصاویر کے حوالے سے ٹرانسپورٹ محکمہ کو آگاہ کریں اور سیف سٹی سے بھی مدد لی جائے۔
ہائیکورٹ نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو سیل کرنےکا حکم دے دیا

















