اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل ،وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ30جون 2021سے تصور ہوگی،وزارت قانون نے 11اکتوبر 2018کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل


















