اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر ،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا ۔

کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ،اطلاق فوری طور پر ہوگا۔