اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ کی پٹیشن بحالی درخواست پر سماعت کی اور درخواست منظور کر لی،عدالت نے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر حتمی دلائل طلب کرکے سماعت 22 اپریل تک ملتوی کر دی۔
بشریٰ کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی درخواست بحال


















