ٹوبہ ٹیک سنگھ: (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ا لمناک حادثہ، سکول وین ،ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،4 بچے اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔
گاڑیوں میں تصادم پیر محل انٹرچینج پر پیش آیا،زخمیوں میں طلبہ،اساتذہ شامل ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق سکول وین چوہڑ والا گاو¿ں سے بچوں کو مختلف سکولوں میں چھوڑنے آ رہی تھی ،لاشوں،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ٹوبہ:سکول وین، ٹرالی میں تصادم، 4 بچے ،ڈرائیور جاں بحق
















