سرگودھا:(بیورورپورٹ)یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیاگیا۔
پولیس کے مطابق ملزم یاسر کو علاقہ پھلروان سے پکڑا،اسلحہ بھی برآمد کرلیا،دوران تفتیش انکشاف ہوا گرفتاریاسریونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے، متاثرین سے لاکھوں روپے بٹورکر کشتی میں سوارکرایا،پولیس کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد ملزم کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم سرگودھا سے گرفتار
















