اسلام آباد(بیورورپورٹ) نگران حکومت کا عوام پر ایک اور وار ،پٹرول 4.13روپے لٹر مزید مہنگا کردیا-
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعدپٹرول کی نئی قیمت279.75روپے لٹر مقرر کردی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 287روپے 33پیسے فی لٹر مستحکم رہے گی۔ نئی قیمت کا اطلاق 15مارچ تک ہوگا۔
نگران حکومت کا عوام پر ایک اور وار،پٹرول 4.13روپے لٹرمزید مہنگا

















