راولپنڈی :(بیورورپورٹ)سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے کہا ہے پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ باہمی طور پر سیکھنے کےلئے صحیح فورم ہے اور جنگ کے بدلتے ہوئے ماحول میں ٹیم کے جذبے کو فروغ دیتا ہے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق ساتویں پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مشق 2024 کی اختتامی تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی تھے،جنرل عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشق کے مختلف مرحلوں کے دوران ٹیموں کی پیشہ وارانہ مہارت، جسمانی و ذہنی صلاحیتوں اور حوصلے کو سراہا۔
آرمی چیف نے کہا مقصد کےلئے پاک فوج نے کردار، جرات اور قابلیت کی صفات کو برقرار رکھا ،تمام صفات دہشتگردی کےخلاف جنگ میں جوانوں نے بھرپور طریقے سے دکھائیں،آرمی چیف نے مشق کے شرکا کو انفرادی ،ٹیم ایوارڈز سے نوازا، تقریب میں بین الاقوامی مبصرین ،دفاعی اتاشیوں نے بھی شرکت کی اورٹیموں کے پیشہ وارانہ طرز عمل کو سراہا۔
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر
خواتین ڈاکٹرز ملک کے نظام صحت کا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان میں شعبہ ماہی گیری کی ترقی و سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ
پاک، بھارت میچز میں کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ، ہربھجن سنگھ کا آئی سی سی اور بورڈز سے مداخلت کا مطالبہ
بھارتی اداکارہ شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگھرو پہن کر ڈانس کرنے سے زخمی
بلاول کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، رہائشگاہ کے پولیس محاصرے پر اظہار یکجہتی
چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ مہم دیرینہ اور گہری دوستی کی نمایاں مثال ہے: صدر شی جن پنگ
عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر قوم کو مبارکباد
ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماوں کو قتل کرنے پر غور
وزیراعظم شہباز شریف کی این سی سی آئی اے کی تنظیم نو کا عمل تیز کرنیکی ہدایت


















