قطر کی میزبانی غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ متوقع

غزہ،دوحہ:(مشرق نیوز)غزہ میں جنگ بندی کاامکان، حماس ،اسرائیل کے درمیان بات چیت کی میزبانی قطر کرےگا۔

مصری سکیورٹی ذرائع کے مطابق قطر میں رواں ہفتے معاہدے کو حتمی شکل دینے کےلئے اسرائیل اور حماس وفد کے درمیان بات چیت متوقع ہے،بات چیت کے بعد اسرائیل، حماس نمائندے مصر جائیں گے ،معاہدے پر عملدرآمد کے وقت اور طریقہ کار پر بات چیت ہوگی۔