بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کینسر کے باعث انتقال کرگئیں

بھارتی اداکارہ پونم پانڈے32 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئیں۔

میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے سروائیکل کینسر (رحم کے نچلے حصے کے کینسر) میں مبتلا تھیں۔

اداکارہ کی موت کی تصدیق ٹیم کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کی گئی ۔