بدوملہی: (ناصر حکیم بھٹی) عوام کی خدمت کرنا ہمارا مشن ہے کامیاب ہوکر ضلع کو انڈرسٹریل لائن بنائےں گے،عوام کی فلاح و بہود کےلئے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پریس کلب نارووال کے سابق صدر اور حلقہ پی پی 57نارووال کے آزاد امیدوار اقبال ساگر نے مین بازار بدوملہی کا وزٹ کرنے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
اقبال ساگر نے کہا منشور انسانیت کی بے لوث خدمت ، نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنا ، جدید ٹیکنالوجی سے نسل کو روشناس کرانا ، ضلع میں خوبصورتی کے لیے اقدامات اٹھانا ، حقداروں اور سفید پوش افراد کا دھیان رکھنا ، اپنے تمام حلقوں کی ترقی و خوشحالی کو مقدم رکھنا ، منافقت سے پاک سیاست ، مریضوں کےلئے صحت کی بہترین سہولیات ، نارووال میں سیوریج کو بہتر بنانے جیسے دیگر اہم منصوبوں کو پایہ تکمل تک پہنچا نا ہے، اس لیے عام انتخاب میں ماچس کے نشان پر مہر لگا کر8فروری 2024کو کامیاب کرکے عوام دوست ہونے کا موقع فراہم کریںجب حلقہ پی پی 57کے آزاد امیدوار اقبال ساگر اپنے ساتھیوں کے ساتھ بدوملہی مین بازار میں پہنچے تو دکانداروں نے شاندار استقبال کرتے ہوئے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد بدستور سڑکوں پر
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
















