لاہور(خبر نگار)ملک بھر میں سوشل میڈیا سروس کئی گھنٹے بند رہی،صارفین کو مختلف سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام، یوٹیوب اور ایکس تک رسائی میں مشکلات کا سامنا رہا۔
ادھر پی ٹی اے نے کہا تعطل کی وجہ تکنیکی خرابی تھی،خرابی کو درست کرکے انٹرنیٹ کو ملک بھر میں مکمل طور پر بحال کر دیا ۔
سوشل میڈیا سروس کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال


















