بیروت:(مشرق نیوز)اسرائیل کالبنان میںڈرون حملہ ،حماس کے سینئررہنما صالح العاروری شہید ہوگئے۔
لبنانی میڈیا کے مطابق ڈرون حملہ جنوبی بیروت میں حماس کے دفتر پر کیا گیا، عمارت کو نقصان پہنچا اور متعدد گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،حماس کے سینئر رہنما اور پولیٹیکل آفس کے نائب صالح العاروری 2ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔
صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمار کیا جاتا تھا،اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں پہلے نمبر پر تھے،اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا حماس رہنما حزب اللہ کے سربراہ حسن نصرسے ملاقات کرنے والے تھے۔
لاہور میں جیب تراشی کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ
حکومت پاکستان برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کا حل اوّلین ترجیح ہے :ہائی کمشنر
سینئر صحافی حسین نقی کے انتقال سے صحافت معتبر اور توانا آواز سے محروم ہوگئی: عظمیٰ بخاری
میٹروپولیٹن کارپوریشن میں افسران کی من مانیاں، اپنے کیڈر ہی بدل ڈالے
کرائم میں مسلسل کمی پولیس کی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے: آئی جی پنجاب
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
















