لاہور:(شوبز رپورٹر)گلوکار عاطف اسلم کا اداکارہ صبور علی کےساتھ رومانوی گانا“زندگی“ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔
عاطف اسلم نے زندگی کے عنوان سے اپنا نیا کلاسیکل گانا ریلیز کیا ،ہدایتکاری رضوان شیرازی نے کی ہے جبکہ گانا مرحوم شاعر قتیل شفائی کا لکھا گیا جوشہنشاہ غزل مہدی حسن نے گایا تھا۔
گانے کو اب تک 2 ملین سے زائد مداح سن چکے اورخوب پسند کیا جارہا ہے۔
عاطف اسلم اور صبور علی کا رومانوی گانا ”زندگی“ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

















