شاہدیوسف چیئرمین سٹی پریس کلب نارنگ منتخب


نارنگ منڈی(نامہ نگار) سٹی پریس کلب نارنگ کے انتخابات مکمل ہوگئے ،چیئرمین یوسف
،صدر اعظم علی باجوہ ،وائس چیئرمین میاں معظم نواز جنرل سیکرٹری محمد صاحب ،چیئرمین سپریم کونسل شکیل احمد مغل، نائب صدور ظہیرارشد مغل، وقاص علی سیکرٹری اطلاعات، عثمان مان ممبر سپریم کونسل، میاں منشا، عامر ذوالفقار گھمن، ذوالفقار گھمن اور لیگل ایڈوائزر مرزا عبدالباسط ایڈووکیٹ کو منتخب کیا گیا ۔

سٹی پریس کلب مریدکے سے چیئرمین ڈاکٹر قمر منیر سینئر وائس چیئرمین میاں عمران الہی صدر رانا جعفرعلی جنرل سیکرٹری شکیل ہاشمی اور شیخ عمران سینئر نائب صدر باقر علی نائب صدر برزگ صحافی ملک مسعود اعوان کو تاحیات چیئرمین اللہ رکھ عامل کو چیئرمین سپریم کونسل گورنر باڈی میں اشفاق بھٹی حیدر مبشر جٹ تنویرحسین طالب ڈاکٹر احسان عباس بھٹی طیب جٹ مرزا عمر بیگ کو منتخب کرلیا گیا عہدیداران کی تقریب حلف برداری آئندہ ہفتے ہو گی ۔