فیروز والہ(نمائندہ خصوصی)پنجاب ڈینٹل ہسپتال دانتوں کے امراض میں مبتلا مریض کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا دانتوں کے تمام امراض کا بروقت ،موثر اور مجرب علاج کیا جاتا ہے، پنجاب ڈینٹل ہسپتال مریضوں کی خدمت میں پیش پیش لوگوں کو جدید دور میں دانتوں کے امراض سے متعلق بہترین علاج معالجہ کی سہولیات دستیاب ہیں ایم ایس سمیت عملہ بڑی جانفشانی سے خدمات سرانجام دینے میں مصروف عمل ہسپتال میں آئے مریض اور ان کے لواحقین بھی ایم ایس اورعملہ کی کارکردگی کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔
اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر حافظ شاکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب ڈینٹل ہسپتال کی ازسر نو تعمیر کی جارہی ہے جس سے مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات میسر آئیں گی ان کا مزید کہنا تھا عوام کی خدمت کرکے دلی سکون ملتا ہے۔
ڈینٹل ہسپتال مریضوں کی خدمت میں مصروف ہے: ڈاکٹر حافظ شاکر
















