اداکارہ ودیا نے خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں کی تردید کردی

نئی دہلی(ایم این پی)بالی وڈ اداکارہ ودیا نے خفیہ بیٹی ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وائر ل ویڈیو پر داکارہ سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا میری بیٹی نہیں بلکہ بھانجی یعنی بہن کی بیٹی تھی۔

میری بہن کے جڑواں بچے ایرا اور روحان ہیں، میرے ساتھ ویڈیو میں ایرا تھی جسے سب نے میری بیٹی قراردیا۔