لاہور(کرائم رپورٹر) اسٹیج اداکارہ ارم چودھری کے گھر پر فائرنگ ،کمرے کی کھڑی کو نقصان پہنچا،اداکارہ نے کہاحملہ آور سفید رنگ کی کلٹس گاڑی پر سوار تھے،ایک آدمی گاڑی سے اتر کر بجلی کے کھمبے پر چڑھا اور فائرنگ کر دی، چاروں فائر کمرے کی کھڑکی پر لگے۔
ارم چودھری نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہوئے کہا میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، انصاف دلائیں۔
سٹیج اداکارہ ارم چودھری کے گھر پر فائرنگ،کمرے کی کھڑی کو نقصان

















