تباہ کن سمندری طوفان اوفیلیا امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا

نیویارک ( ) تباہ کن سمندری طوفان اوفیلیا امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا، تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔


غیر ملکی میڈیا کے مطابق تین امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جبکہ حکام نے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا۔