ڈی آئی خان(بیورورپورٹ)جے یوآئی کے امیر وسربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمن نے کہاہے ملک دشمن قوتیں ایک شخص کی حمایت کررہی ہیں،ڈی آئی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمن نے کہابیرونی ایجنٹوں نے ملکی معیشت کوزمین بوس کیا،ترقی کاسفرروک دیا گیا لیکن ہمت نہیں ہاری، 2018 کی دھاندلی زندہ الیکشن کے سرپرست معلوم ہیں، دھاندلی کے سرپرست رہنے دیئے نہ فائدہ اٹھانےوالے،بلوں میں گھسے ہیں،تلاش کے باوجودنہیں مل رہے۔
فضل الرحمن نے کہا پاکستان میں14مارچ کیے،کسی پرالزام نہ لگاﺅ،تمہارا تختہ پارلیمنٹ کے ذریعے الٹا، ایک شخص نے احتجاج کے نام پرحساس تنصیبات پرحملے کیے، جے یوآئی نے پورے ملک میں پرامن مظاہرے ،جلسے کیے، جلسوں،مظاہروں،مارچ میں ایک گملانہیں ٹوٹا،تم نے ریاست،جی ایچ کیو،کورکمانڈکے گھرپرحملہ کیا، قربانی دینے والے سپوتوں کی یادگاروں کو اکھاڑا،گزشتہ حکومت کے جبرکامقابلہ ڈٹ کرکیا، ملک دشمن قوتیں ایک شخص کی حمایت کررہی ہیں۔
دھاندلی کے سرپرست رہنے دیئے نہ فائدہ اٹھانے والے،فضل الرحمن


















