واشنگٹن (خواجہ فاروق) رکن امریکی کانگریس جم بینکس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے درخواست کی ہے پاک امریکہ تعلقات کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں،اپنے بیان میں امریکی کانگریس کے رکن جم بینکس نے کہا امریکہ پاکستان سے بہتر تعلقات چاہتا ہے،کسی بھی پاکستانی حکومت کےساتھ بات کرنے کو تیار ہیں۔
امریکی کانگریس کے رکن جم بینکس نے مزید کہا امریکی اراکین کانگریس کا خط کسی فرد یا سیاسی پارٹی کی حمایت میں نہیں۔
بائیڈن پاک امریکہ تعلقات کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں، جم بینکس
















