پاک ویلی رہائشی منصوبہ نہیں صارفین کے مستقبل کی نوید ہے:میاں عاکف صغیر

لاہور ( میاں ساجد سے )خواب نہیں حقیقت پاک ویلی رہائشی منصوبہ نہیں صارفین کا سچا خواب، آسان ٹیرف بنائے کم آمدنی والوں کو گھروں کے مالک دیر کس بات کی اپنا پلاٹ اپنے نام کرکے اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کیلئے پاک ویلی ہاﺅسنگ پراجیکٹ میں شرکت آپ کے روشن مستقبل کی نوید پاک ویلی ہاوسنگ پراجیکٹ نہیں صارفین کے خواب کی سچی تعبیر ۔ تمام سہولیات سے آراستہ رہائشی منصوبہ 3 مرلہ 5 مرلہ اور 10 مرلہ پلاٹ آپ کی قسمت بھی ہو سکتے ہیں، سچا خواب پورا کرنے کیلئے اقساط کا آسان ٹیرف آپ کا منتظر، سرمایہ محفوظ کرنے کیلئے پاک ویلی میں آ پ کی پہلی اینٹ کی بنیاد ہزاروں سالوں کا سنگ بنیاد ہے ۔ ان خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹیو آفیسر پاک ویلی ہاوسنگ پراجیکٹ میاں عاکف صغیر کی روزنامہ مشرق سے خصوصی گفتگو۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک ویلی جڑانوالہ روڈ پر رہائشی منصوبہ نہیں صارفین کے مستقبل کی نوید اور صارفین کے سچے خواب کے وہ تعبیر ہے جس میں آپ بھی شراکت داری کر سکتے ہیں زندگی کی پہلی خواہش اپنا گھر تو اس کیلئے ہم نے اپنے صارفین کیلئے اقساط کا آسان ٹیرف متعارف کر وا دیا ہے ۔ 3 مرلہ پلاٹ کی بکنگ کیلئے 50 ہزار مبلغ ایڈوانس کی رقم جمع کرواکر بن جائیے اپنے ذاتی پلاٹ کے مالک جس کی ماہانہ قسط صرف 18000 ہزار روپے ہے یہ آفر کم آمدنی والے صارفین کیلئے ہے جن کے پاس اتنے وسائل نہیں ہے کہ وہ اپنے اس خواب کو پورا کرسکیں وہ پریشان نہ ہوں یہ آفر صرف ان کم آمدنی والے صارفین کیلئے رکھی گئی ہے ۔ اور 5 مرلہ پلاٹ کی ماہانہ قسط 28000 ہزار رکھی گئی ہے اورا س کے بعد 10 مرلہ پلاٹ کی ماہانہ قسط مبلغ 60000 ہزار ہے ،CEO پاک ویلی میاں عاکف صغیر نے مزید کہا کہ دیرینہ خواہش تھی کہ کم آمدنی والوں کیلئے ایک ایسی آفر متعارف کروانی ہے جو ان کیلئے آسان بھی ہو اور اپنے گھروں کی چھت بھی تعمیر کر سکیں مخلص نیت کو اس کی ذات نے قبول کیا اور ہم نے اپنے صارفین کیلئے اعلان نہیں اس خواہش کو شرمندہ تعبیر کیا ہے جس کو آنے والی نسلیں بھی فراموش نہیں کریں گی ۔