اسلام آباد (بیورورپورٹ)فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی2.32روپے یونٹ سستی،تفصیلات کے مطابق نیپرا نے دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میںبجلی کی فی یونٹ قیمت میں2.32روپے یونٹ کمی کی منظوری دیکر نوٹیفکیشن جاری کر دیا،اطلاق فروری کے بلوں میں 300 یونٹس تک گھریلو ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر ہو گا۔
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی2.32روپے یونٹ سستی

















