ڈالرکے ریٹ میں اضافہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہوا‘ رضا باقر

لاہور:(لیڈر نیوز)گورنرسٹیٹ بینک رضاباقرنے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کےساتھ رابطے میں ہے،آئی ایم ایف پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ چاہتاہے،آئی ایم ایف بجلی کے ریٹ بڑھانے کامطالبہ کررہاہے،ڈالرکے ریٹ میں اضافہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہوا،موجودہ سیاسی صورتحال میں پٹرول،بجلی مہنگی کرنامشکل ہے،سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے شرح سودمیں اضافہ کرناپڑا،روپے پرمسلسل دباو¿سے بھی شرح سودمیں اضافہ کرناپڑا۔