کراچی:(لیڈرنیوز)چینی سول ایوی ایشن نے قومی ایئرلائن کولائسنس جاری کردیا ‘پی آئی اے کومزید2 چینی شہروں کیلئے پروازیں چلانے کالائسنس جاری‘ترجمان پی ائی اے کے مطابق شایان،شنگھائی کیلئے پروازیں آپریٹ ہوں گی۔