ممبئی، اسلام آباد: سروں کی دیوی انتقال کر گئیں، لتا منگیشکر کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کر دی گئیں جب کہ بھارت میں دو روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا، وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر پاکستانی سیاستدانوں کا اظہار افسوس۔برصغیر کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی آخری رسومات ممبئی میں ادا کی گئیں جس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، شاہ رخ خان، سچن ٹنڈولکر، آشا بھوسلے اور رنبیر کپور سمیت دیگر نے شرکت کی۔
لتامنگیشکرکی آخری رسومات ادا‘وزیراعظم سمیت دیگر پاکستانی سیاستدانوں کا اظہارِ افسوس

















