لاہور/کراچی:(لیڈرنیوز)کراچی سمیت سندھ بھرمیں چینی کی ایکس مل قیمت میں9روپے اضافہ‘چینی کی ایکس مل قیمت136 روپے فی کلوتک پہنچ گئی‘ایک ماہ کے دوران چینی کی قیمت میں36 روپے فی کلواضافہ ہوا‘جبکہ لاہور میں مقامی چینی کی قلت بحرانی شکل اختیارکرنے لگی‘ہول سیل مارکیٹ میں مقامی چینی غائب ‘بلیک مارکیٹنگ شروع،ہول سیل قیمت 132 روپے کلوتک پہنچ گئی‘پرچون بازاروں میں مقامی چینی کی قلت سے5 روپے کلواضافہ ہوگیا،چینی کی قیمت 135 روپے فی کلوتک پہنچ گئی
#Pakistan #price of sugar in Lahore has gone up to Rs 135 per kg and in Karachi to Rs 136 per kg

















