اسلام آباد:(لیڈر نیوز)الیکشن کمیشن کاالیکٹرونک ووٹنگ مشین پرعدم اطمینان کااظہار،ذرائع کے مطابق حکومت کی تیارکردہ ای وی ایم الیکشن کمیشن کے معیارپرپورانہ اتری،وزارت سائنس وٹیکنالوجی حکام الیکشن کمیشن کومطمئن کرنے میں ناکام رہے،وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے اعتراضات دورکرنے کیلئے وقت مانگ لیا،الیکشن کمیشن نے سافٹ ویئر،کوالٹی،سکیورٹی اورمینوفیکچرنگ پرسوالات کئے، ای وی ایم کی ٹیسٹنگ،ڈیزائن،ٹیکنیکل فنکشنزکی تفصیلات طلب کرلی،الیکشن کمیشن کوخدشہ ہے کہ موجودہ صورت میں ووٹ کی رازداری برقرارنہیں رہے گی،الیکشن کمیشن نے سوال کیاکہ ای وی ایم کاڈیٹاکہاں اسٹورہوگا؟
#Election Commission expresses dissatisfaction with electronic voting machine #leadernews #ECP questioned software, quality, security and manufacturing


















