واشنگٹن:(لیڈرنیوز)امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی شہریوں کے خلاف طالبان کا تشدد ناقابل قبول ہے ، طالبان کو دوبارہ ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ طالبان نے کچھ امریکیوں کو مارا اور ڈرایا جو کابل سے انخلا کر رہے تھے۔ طالبان جنگجوو¿ں کا یہ عمل ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔پینٹاگون کے ترجمان نے بھی تشدد کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اس معاملے پر طالبان سے رابطہ کیا اور انہیں بتایا کہ یہ ناقابل قبول ہے۔
#Taliban's violence against American citizens is unacceptable #leadernews #US Secretary of Defense #US Secretary of Defense Lloyd Austin
















