دوسرے بیٹے کے نام تنقید‘کرینہ کپورکابیان سامنے آگیا

ممبئی:(لیڈرنیوز)سیف اور کرینہ اپنے دوسرے بیٹے کے نام پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر خاموش رہے تھے لیکن اب کرینہ کپور کا بیان سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کرینہ کپور نے اس مسئلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک مثبت سوچ رکھنے والی شخصیت ہوں اور میں خوشیاں اور مثبت سوچ پھیلانا چاہتی ہوں۔ہمارے اندر منفی خیالات اور چیزوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔


#Saif and Kareena #leadernews #criticism on social media #There is no place for negative thoughts and things in our lives