راولپنڈی:(لیڈرنیوز)آرمی چیف سے جرمنی،اٹلی،ہالینڈاورفرانس کے سفیروں کی ملاقات‘آئی ایس پی آر کے مطابق باہمی دلچسپی کے امور،سکیورٹی صورتحال پربات چیت کی گئی،افغان صورتحال،یورپی یونین سے تعاون کے امورزیرغورآئے،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کہا کہ افغانستان میں امن کامطلب پاکستان میں امن ہے،افغان تنازع میں پاکستان کاکوئی فیورٹ نہیں‘پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کاخواہشمندہے، پاکستان یورپی یونین کےساتھ تعلقات کوبڑی اہمیت دیتاہے ،مختلف شعبوں میں یورپی یونین کےساتھ تعاون بڑھاناچاہتے ہیں،آرمی چیف سے ملنے والے سفرانے خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردارکوسراہا ۔
#Pakistan has no favorite in Afghan conflict #army chief general qamar javed bajwa #leadernews #Ambassadors of Germany, Italy, Netherlands and France met with the Chief of Army Staff


















