نیویارک:(لیڈرنیوز)اپنے صارفین کیلئےواٹس ایپ نے ملٹی ڈیوائس فیچر متعارف کروا دیا جس کے تحت چار دیگر ڈیوائسز پر بھیفون کے علاوہ واٹس ایپ استعمال کیا جاسکے گا۔سربراہ واٹس ایپ کے مطابق صارف کے فون کا اگر انٹرنیٹ منقطع ہوجائے تب بھی ڈیسک ٹاپ پر سہولت موجود ہوگی یعنی اب ڈیسک ٹاپ اورلیپ ٹاپپر واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے فون کی ضرورت نہیں ہوگی۔واٹس کا یہ نیا فیچر فی الحال آئی فون اور اینڈرائیڈ کے کچھ صارفین کے لیے متعارف کروایا گیا ہے ، آئندہ کچھ دنوں میں اس نئے فیچر تک ہر کوئی رسائی حاصل کرسکے گا۔
#WhatsApp #leader news #leader tv hd #multi-device feature #Android #iPhone #New York

















