ملائیکہ اروڑا کی نقل کرنے پر سونیا حسین سخت تنقید کی زد میں

لاہور :بھارتی ڈانسر و اداکارہ ملائیکہ اروڑا جیسا لباس پہننے پر پاکستان کی خوبرو اداکارہ و ماڈل سونیا حسین کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔گزشتہ دنوں لکس اسٹائل ایوارڈ شو میں مغربی لباس پہننے پرجہاں پاکستانی اداکارائیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی رہیں بھارتی اداکارہ کی نقل کرنے پروہیں انٹرنیٹ صارفین اداکارہ سونیا حسین کے ان سے خوب نالاں نظر آئے۔ سونیا حسین کی اسٹائل ایوارڈ شو کے دوران پہنے گئے لباس کی تصویریں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیر گردش ہیں ۔سونیا حسین کی تصویر کاانٹرنٹ صارفین کی جانب سے بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے ساتھ کولاج بنا کر شیئر کر ہے ہیں۔


#Sonia Hussain #Malaika Arora #leader.com.pk #Pakistani actress and model #social media #Indian actress