سمارٹ فون کی دنیا میں کھوئے رہنے والوں کے لیےایک انجینئر نے ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے وہ راہ چلتے ہوئے ممکنہ حادثے سے خود کو محفوظ رکھ سکیں گے۔ 28 سالہ اس انجینئر نے ایک روبوٹک آئی بال ڈیولپ کیا ہے جسے اپنے ماتھے پر کوئی بھی موبائل فون کا جنونی شخص نصب کرسکے گا، اس آلے کو پینگ من ووک نامی اس ڈیزائنرنے ’تیسری آنکھ‘ کا نام دیا ہے۔ جبکہ فونو ساپینز بھی اسے کہا جاتا ہے، اس وقت یہکام شروع کردیتا ہے اس کا استعمال کنندہجب اپنی نگاہیں سمارٹ فون پر مرتکز کرتا ہے اور جب وہ منہمک سمارٹ فون میں ہوجاتا ہے اورایک یا دو میٹر کسی رکاوٹ یا خطرے سے دور ہوتا ہے تو ایک بیپ پر مبنییہ آلہ وارننگ جاری کرنا شروع کردیتا ہے رائل کالج آف آرٹ اینڈ امپیریل کالج کے ڈیزائن انجینئرنگ میں 28سالہ انجینئر اسکے ڈیزائنر پینگ من ووک پوسٹ گریجویٹ ان انوویشن کا طالب علم ہے اور اس کا کہنا ہے کہ یہتیسری آنکھ انسانوں کے مستقبل کی ہوگی-
#Third Eye #mobile phones #smartphones #robotic eyeball #Peng Minwok

















