40برس کی خاتون اور44 بچے

 یوگنڈا :40برس کی خاتون اب تک 44 بچوں کو پیدا کر چکی38 بچے جن میں سے اب تک زندہ ہیں۔یوگنڈا کے ایک گاو¿ں کاممبری سے مریم نبٹانزی کا تعلق ہے۔ مقامی زبان میںانہیں نالونگو مزالا بانا بھی کہا جاتا ہے چار بچوں کو پیدا کرنے والی جڑواں ماں جس کا مطلب ہے۔مریم نبٹانزی 13 سال کی عمر میںپہلی مرتبہ ماں بنیں اور ہر سال لگاتار 40 برس کی عمر تکبچہ پیدا کرتی رہی ۔چھ مرتبہ اس دوران مریم نے جڑواں بچوں کو پیدا کیا، ایک ساتھ تین تین بچوں نے چار مرتبہ مریم نبٹانزی کے بطن سے دنیا میں آنکھ کھولی جبکہ بیک وقت چار بچوں کوتین مرتبہ انہوں نے پیدا کیا۔ ایک وقت میں ایک بچے کواس طرح بہت کم مرتبہ مریم نے پیدا کیا۔اب اکیلی ماں کی حیثیت سے مریم ان بچوں کی پرورش کررہی ہیں اور سارے بچوں کو کھلانا اور پرورش کرنامریم نبٹانزی کے لیے بہت مشکل کام ہے۔مریم نبٹانزی کی زندگی کی کہانی تاہم بہت عجیب وغریب اورافسوسناک بھی ہے۔ جب وہ خود 12 برس کی تھیں مریم کی شادی اس وقت ایک 28 سالہ شخص سے ہوئی۔انہوں نے دو بچوں کو 13 برس کی عمر میں پیدا کیا۔ 45 بچےمریم کے والد کے بھی تھے جو کئی خواتین سے پیدا ہوئے۔یوگنڈا کے جینیا تی ماہراسی بنیاد پر کہتے ہیں کہ جینیا تیمریم کی زر خیز ی کی وجہ ہے کیونکہ کئی حصوں میں تقسیم ہو کرمریم کا بے ضہ ایک وقت میں ایک سے زائد اولاد کی وجہ بنتا ہے۔مریم اگرچہ چھ بچوں کی خواہش رکھتی تھیں لیکن یہ بات عجیب ہے کہ چھٹی بار ہونے کے بعد تک مریم 18 بچوں کی ماں بن چکی تھیں۔ آخری مرتبہ مریم نے اپنے 44 ویں بچے کی پیدائشدسمبر 2016 میں کی اب مریم تنہا 38 بچوں کی پرورش کررہی ہیں کیونکہکبھی کبھار ہی ان کے شوہر گھر آتے ہیں اوربچوں نے اپنے والد کوبرسوں سے نہیں دیکھا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کئی بیویاں مریم کے شوہر کیہیں اور وہ ان کے پاس خوش ہے۔ مریم بسا اوقات سال میں ایک مرتبہ اپنے شوہر کی صورت دیکھ پاتی ہیں۔مریم پر شوہر سختی بھی کرتا ہے ۔ اپنے بچوں کیلئے روزانہمریم کو 10 کلو آٹا، صابن کی تین ٹکیاں اورچار کلو شکردرکار ہوتی ہیں۔


#Uganda #Maryam Nabtanzi #40-year-old woman given birth to 44 children #World