لاہور:پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور ماڈل جنت مرزا نے بھی شادی کی بات پکی ہونے کا اشارہ کردیا۔حال ہی میں جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی متعدد تصاویر شیئر کیں جن میں سے ایک وہ ٹک ٹاکر عمر بٹ کے ساتھ دکھاتی ہے۔جنت مرزا کی مشترکہ تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے ، ایک صارف نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کی بات پکی ہوئی ہے یامنگنی؟صارف کے سوال کے جواب میں ، جنت مرزا نے مختصر لکھا کہ بی پی ، جنت مرزا کے مختصر جواب پر ، میڈیا رپورٹس دعوی کررہی ہیں کہ اداکارہ منال خان کے بعد ، جنت مرزا اورٹک ٹاکر عمر بٹ کی بھی بات پکی ہوگئی ہے۔
کیاجنت مرزاکی بھی بات”پکی“ہوگئی ہے؟

















