رومانوی ہوں مگرجلدی محبت نہیں کرتی‘عروہ حسین

لاہور:اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ ان کی فطری رومانٹک شخصیت ہے لیکن پھر بھی وہ کسی سے بھی فوری طور پر محبت میں نہیں آتی ہیں۔عروہ حسین حال ہی میں واسع چوہدری کے اے آر وائی ٹی وی شو 'گھبرانامنع ہے' میں نظر آئیں ، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور پیشہ ورانہ زندگی کے بارے میں کھل کر بات کی۔پروگرام میں اروہ حسین نے کہا کہ ان کی پہلی پروڈیوس کردہ فلم 'ٹچ بٹن' مکمل ہے لیکن فی الحال اسے ریلیز نہیں کیا جارہا ہے۔