پشاور:پشاورہائی کورٹ نے ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت دیدی،ٹک ٹاک کھول دیں لیکن غیراخلاقی مواداپلوڈ نہیں ہوناچاہیے۔پشاورہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیراخلاقی مواداپلوڈ کرنے کے خلاف دائر رخواست پرسماعت ہوئی ،عدالت نے ڈی جی پی ٹی اے سے استفسارکیا کہ ڈی جی صاب تک کیا ایکشن لیا ہے،ڈی جی پی ٹی اے نے عدالت کوبتایا کہ انتظامیہ کے ساتھ دوبارہ اس مسئلہ کو اُٹھایا ہے،ٹک ٹاک نے فوکل پرسن بھی بھی ہائیر کیا ہے ‘غیراخلاقی غیرقانونی چیز کو دیکھیں گے‘عدالت نے کہا کہ پی ٹی ایکشن لے گی لو گ ایسی ویڈیوزن اپلوڈ نہیں کریں گے عدالت نے ٹاک ٹاک پر سے پابند ی ختم کردی۔
پشاورہائی کورٹ‘ٹک ٹاک کھولنے کی اجازت

















