اسلام آباد (مشرق نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا ایک درخشاں باب ہے، جو ہمیں وطن عزیز کے دفاع کیلئے مسلح افواج اور قوم کے بے مثال عزم، اتحاد اور عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یوم دفاع و شہدا 6 ستمبر 2026 کی مناسبت سے جاری مزید پڑھیں
اہم خبریں

