اسلام آباد:( ) این سی سی آئی اے نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف کیا ایک چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے 6 لاکھ شہریوں کے فنگر پرنٹس اور بائیومیٹرک ڈیٹا برآمد ہوا۔
قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا فیصل آباد سے گرفتار شخص کے قبضے سے 195 ایکٹو موبائل سمز، 16 سمارٹ فونز اور مختلف بینکوں کے 81 اے ٹی ایم کارڈز بھی برآمد کیے گئے۔
بامقصد مذاکرات کیلئے تیار ، فضل الرحمان اچھا کردار ادا کریں گے:بیرسٹر گوہر
امریکہ وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہیں کرے گا:ٹرمپ
سعودیہ کی سلامتی کیلئے پر عزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
شالامار زون، مویشوں کا انخلاءبند، رشوت کا بازار گرم
دعوت اسلامی کی چوہدری اشرف کو تیسری بار چیئرمین ساہیوال پریس کلب نامزدگی پر مبارکباد
واسا ترقیاتی منصوبوں میں ”ریٹ ریویڑن“ کے نام پر نظرثانی سے 8 ارب کے مالی بوجھ کا اضافہ
وزیراعظم کی طرف سے ایس ایم ای فنانسنگ میں نمایاں اضافہ خوش آئند ہے :صدر لاہور چیمبر
آئی جی کو مبینہ رشوت دینے کی کوشش، گرفتار سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کیخلاف تحقیقات جاری
بغیر لائسنس ادویات کی فروخت پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان
8 اکتوبر 2005 کے زلزلہ متاثرین کا دکھ آج بھی محسوس ہوتا ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز



















